صحيح مسلم - حدیث 638

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ الْمَسْحِ عَلَى النَّاصِيَةِ وَالْعِمَامَةِ صحيح وَحَدَّثَنِيهِ سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَلِيٌّ يَعْنِي ابْنَ مُسْهِرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 638

کتاب: پاکی کا بیان پیشانی اور پگڑی پر مسح کرنا اور یہی روایت مجھ ( امام مسلم) کو سوید بن سعید نے علی بن مسہر سے اور انہو ں نے اعمش سے مذکورہ بالا سند کے ساتھ بیان کی ۔ اس میں إن رسول اللہﷺ(یقیناً رسول اللہ ﷺنے ) کے بجائےرأیت رسول اللہ ﷺ ( میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا) کے الفاظ ہیں ۔