صحيح مسلم - حدیث 6352

كِتَابُ فَضَائِلِ الصَّحَابَةِ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنہُم بَاب مِنْ فَضَائِلِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ صحيح حَدَّثَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا سَالِمُ بْنُ نُوحٍ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَامِرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ أُكَيْدِرَ دُومَةِ الْجَنْدَلِ أَهْدَى لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، حُلَّةً فَذَكَرَ نَحْوَهُ، وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ وَكَانَ يَنْهَى عَنِ الْحَرِيرِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 6352

کتاب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل ومناقب حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل:۔ عمر بن عامر نے قتادہ سے،انھوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ دومۃ الجندل کے(بادشاہ) اکیدرنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک حلہ ہدیہ کیا،پھر اسی کے مانند بیان کیا،البتہ اس میں یہ ذکر نہیں کیا:"حالانکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ریشم سے منع فرماتے تھے۔"