صحيح مسلم - حدیث 6323
كِتَابُ فَضَائِلِ الصَّحَابَةِ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنہُم بَاب مِنْ فَضَائِلِ أَبِي طَلْحَةَ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ صحيح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ خِرَاشٍ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ، حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، قَالَ: مَاتَ ابْنٌ لِأَبِي طَلْحَةَ وَاقْتَصَّ الْحَدِيثَ بِمِثْلِهِ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 6323
کتاب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل ومناقب حضرت ابو طلحہ انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل:۔ عمرو بن عاص نے کہا:ہمیں سلیمان بن مغیرہ نے حدیث بیان کی،انھوں نے کہا:ہمیں ثابت نے حدیث سنائی،انھوں نے کہا:مجھے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حدیث سنائی،کہا:ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ایک بچہ فوت ہوگیا،اور اسی کے مانند حدیث بیان کی۔