صحيح مسلم - حدیث 6288
كِتَابُ فَضَائِلِ الصَّحَابَةِ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنہُم بَاب فِي فَضْلِ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمَا صحيح
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 6288
کتاب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل ومناقب ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے فضائل:۔ ابو اسامہ،جریر اور محمد بن بشر سب نے ہشام سے اسی سند کے ساتھ روایت کی،اور جریر کی حدیث میں کہا:میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں گڑیوں کے ساتھ کھیلا کرتی تھی اور وہ(ہمارے) کھلونے ہوتی تھیں۔