صحيح مسلم - حدیث 6279
كِتَابُ فَضَائِلِ الصَّحَابَةِ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنہُم بَاب فَضَائِلِ خَدِيجَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهَا صحيح حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَأَبُو كُرَيْبٍ، جَمِيعًا، عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ حَدِيثِ أَبِي أُسَامَةَ إِلَى قِصَّةِ الشَّاةِ وَلَمْ يَذْكُرِ الزِّيَادَةَ بَعْدَهَا
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 6279
کتاب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل ومناقب ام المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے فضائل:۔ ابو معاویہ نے کہا:ہمیں ہشام نے اسی سند کے ساتھ بکری(ذبح کرنے) کے قصے تک ابو اسامہ کی حدیث کی طرح حدیث بیا ن کی۔اس کے بعد کے زائد الفاظ بیان نہیں کیے۔