صحيح مسلم - حدیث 6226

كِتَابُ فَضَائِلِ الصَّحَابَةِ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنہُم بَاب مِنْ فَضَائِلِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ صحيح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارِ بْنِ الرَّيَّانِ، حَدَّثَنَا حَسَّانُ يَعْنِي ابْنَ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ حَيَّانَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِنَحْوِهِ، بِمَعْنَى حَدِيثِ زُهَيْرٍ،

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 6226

کتاب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل ومناقب حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل:۔ سعید بن مسروق نے یزید بن حیان سے ،انھوں نے زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے،انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی،نیز(سعید بن مسروق نے) ان(ابوحیان) کی حدیث کے مانند زہیر کی حدیث کے ہم معنی روایت کی۔