صحيح مسلم - حدیث 6167
كِتَابُ الْفَضَائِلِ بَاب مِنْ فَضَائِلِ الْخَضِرِ عَلَيْهِ السَّلَام صحيح وَحَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " قَرَأَ: (لَتَّخِذْتَ عَلَيْهِ أَجْرًا) "
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 6167
کتاب: أنبیاء کرام علیہم السلام کے فضائل کا بیان حضرت خضر علیہ السلام کے بعض فضائل عمروناقد نے کہا:ہمیں سفیان بن عینیہ نے عمرو(بن دینار) سے حدیث بیان کی،انھوں نے سعید بن جبیر سے ،انھوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ،انھوں نے حضرت ابی ابن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے(لاتخذتکی بجائے) اس طرح پڑھا:( لَاتَّخَذْتَ عَلَیْہِ أَجْرًا)۔