صحيح مسلم - حدیث 6139

كِتَابُ الْفَضَائِلِ بَاب مِنْ فَضَائِلِ إِبْرَاهِيمِ الْخَلِيلِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صحيح وَحَدَّثَنَاهُ أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، قَالَ: سَمِعْتُ مُخْتَارَ بْنَ فُلْفُلٍ، مَوْلَى عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا، يَقُولُ: قَالَ رَجُلٌ، يَا رَسُولَ اللهِ بِمِثْلِهِ.

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 6139

کتاب: أنبیاء کرام علیہم السلام کے فضائل کا بیان حضرت ابرا ہیم خلیل صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل ابن ادریس نے کہا : میں نے عمرو بن حریث کے آزاد کردہ غلام مختار بن فلفل سے سنا،انھوں نے کہامیں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، سنا،وہ کہہ رہے تھے :ایک شخص نے کہا :اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !اسی (پچھلی حدیث )کے مانند ۔