صحيح مسلم - حدیث 6103
كِتَابُ الْفَضَائِلِ بَاب كَمْ أَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَّةَ وَالْمَدِينَةَ صحيح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 6103
کتاب: أنبیاء کرام علیہم السلام کے فضائل کا بیان مکہ اور مدینہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کتنا عرصہ رہے؟ ابن علیہ نے خالد سے اسی سند کے ساتھ ہمیں حدیث بیان کی۔