صحيح مسلم - حدیث 6094

كِتَابُ الْفَضَائِلِ بَاب كَمْ أَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَّةَ وَالْمَدِينَةَ صحيح حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْهُذَلِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: قُلْتُ لِعُرْوَةَ: " كَمْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَّةَ؟ قَالَ: عَشْرًا، قَالَ: قُلْتُ: فَإِنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ: ثَلَاثَ عَشْرَةَ "

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 6094

کتاب: أنبیاء کرام علیہم السلام کے فضائل کا بیان مکہ اور مدینہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کتنا عرصہ رہے؟ ابومعمر اسماعیل بن ابراہیم ہذلی نے کہا:ہمیں سفیان نے عمرو(بن دینار) سے روایت کی ،انھوں نے کہا:میں نے عروہ سے پوچھا:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (بعثت کے بعد) مکہ میں کتنا عرصہ رہے؟انھوں نے کہا:دس(سال۔)انھوں(عمرو) نے کہا:میں نے کہا:حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ تیرہ(سال) کہتے تھے۔