صحيح مسلم - حدیث 6092

كِتَابُ الْفَضَائِلِ بَاب كَمْ سِنُّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ قُبِضَ صحيح وحَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ جَدِّي، قَالَ: حَدَّثَنِي عُقَيْلُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «تُوُفِّيَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ سَنَةً» وقَالَ ابْنُ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ، بِمِثْلِ ذَلِكَ.

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 6092

کتاب: أنبیاء کرام علیہم السلام کے فضائل کا بیان وفات کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر کیا تھی؟ عقل بن خالد نے ابن شہاب سے،انھوں نے عروہ بن زبیر سے،انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی اور آپ63 سال کے تھے۔ ابن شہاب نے کہا:مجھے سعید بن مسیب نے بھی اسی طرح بتایا۔