صحيح مسلم - حدیث 6082
كِتَابُ الْفَضَائِلِ بَاب شَيْبِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صحيح وَحَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، وَخَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، كُلُّهُمْ عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ، بِهَذَا وَلَمْ يَقُولُوا: أَبْيَضَ قَدْ شَابَ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 6082
کتاب: أنبیاء کرام علیہم السلام کے فضائل کا بیان آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال سفید تھے:۔ سفیان،خالد بن عبداللہ اورمحمد بن بشر،سب نےاسماعیل سے ،انھوں نے حضرت جحیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی،ان سب نے یہ نہیں کہا:آپ گورے تھے،بالوں میں تھوڑی سی سفیدی آئی تھی۔