صحيح مسلم - حدیث 6034

كِتَابُ الْفَضَائِلِ بَاب كَثْرَةِ حَيَائِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صحيح وَحَدَّثَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَوَكِيعٌ، ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ يَعْنِي الْأَحْمَرَ كُلُّهُمْ، عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 6034

کتاب: أنبیاء کرام علیہم السلام کے فضائل کا بیان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شدت حیا:۔ ابو معاویہ،وکیع،عبداللہ بن نمیر اور ابوخالد احمر،ان سب نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند رویت کی۔