صحيح مسلم - حدیث 601

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ خِصَالِ الْفِطْرَةِ صحيح وَحَدَّثَنَاهُ قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ: «أَمَرَ بِإِحْفَاءِ الشَّوَارِبِ، وَإِعْفَاءِ اللِّحْيَةِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 601

کتاب: پاکی کا بیان فطرتی خصلتیں ابو بکر بن نافع نے اپنے والد سے ،انہوں نے حضرت ابن عمر ﷜ سے اور انہوں نے نبی ﷺروایت کی کہ آپ نے مونچھیں اچھی طرح تراشنے اور داڑھی بڑھانے کا حکم دیا۔