صحيح مسلم - حدیث 6008

كِتَابُ الْفَضَائِلِ بَاب فِي شَجَاعَةِ النَّبِيِّ عَلَيْهِ السَّلَام صحيح وَحَدَّثَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ح وحَدَّثَنِيهِ يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ، قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ. وَفِي حَدِيثِ ابْنِ جَعْفَرٍ، قَالَ: فَرَسًا لَنَا، وَلَمْ يَقُلْ: لِأَبِي طَلْحَةَ، وَفِي حَدِيثِ خَالِدٍ: عَنْ قَتَادَةَ، سَمِعْتُ أَنَسًا

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 6008

کتاب: أنبیاء کرام علیہم السلام کے فضائل کا بیان آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شجاعت :۔ محمد بن جعفر اور خالد بن حارث نے کہا : ہمیں شعبہ نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی، اور ابن جعفر کی روایت میں ہے ،انھوں (حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) نے کہا: ہمارا گھوڑا ۔اور انھوں نے یہ نہیں کہا کہ ابو طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا (گھوڑا ۔) اور خالد کی حدیث میں ہے ۔قتادہ سے روایت ہے ۔میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا۔