صحيح مسلم - حدیث 598

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ خِصَالِ الْفِطْرَةِ صحيح حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ، وَحَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، قَالَا: أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «الْفِطْرَةُ خَمْسٌ الِاخْتِتَانُ، وَالِاسْتِحْدَادُ، وَقَصُّ الشَّارِبِ، وَتَقْلِيمُ الْأَظْفَارِ، وَنَتْفُ الْإِبِطِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 598

کتاب: پاکی کا بیان فطرتی خصلتیں مجھے یونس نے ابن شہاب زہری سے خبر دی، انہوں نے سعید بن مسیب سے ، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ ﷜ سے اور انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا:’’(خصائل) فطرت پانچ ہیں : ختنہ کرانا ، زیر ناف بال مونڈنا، مونچھ کترنا ، ناخن تراشنا اور بغل کے بال اکھیڑنا۔‘‘