صحيح مسلم - حدیث 5978

كِتَابُ الْفَضَائِلِ بَاب إِثْبَاتِ حَوْضِ نَبِيِّنَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصِفَاتِهِ صحيح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَأَبُو كُرَيْبٍ، وَابْنُ نُمَيْرٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَنَا فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ، وَلَأُنَازِعَنَّ أَقْوَامًا ثُمَّ لَأُغْلَبَنَّ عَلَيْهِمْ، فَأَقُولُ: يَا رَبِّ أَصْحَابِي، أَصْحَابِي، فَيُقَالُ: إِنَّكَ لَا تَدْرِي مَا أَحْدَثُوا بَعْدَكَ «

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5978

کتاب: أنبیاء کرام علیہم السلام کے فضائل کا بیان ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حوض اور اس کی خصوصیات:۔ ہمیں ابو معاویہ نے اعمش سے حدیث سنائی ،انھوں نے شقیق (بن سلمہ اسدی)سے، انھوں نے حضرت عبد اللہ سے روایت بیان کی ۔کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا :"میں حوض پر تمھا را پیش رو ہوں گا ۔میں کچھ اقوام (لو گوں ) کے بارے میں (فرشتوں سے) جھگڑوں گا ،پھر ان کے حوالے سے (فرشتوں کو) مجھ پر غلبہ عطا کر دیا جا ئے گا ،میں کہوں گا : اے میرے رب !(یہ) میرے ساتھی ہیں ۔میرے ساتھی ہیں ، تو مجھ سے کہا جا ئے گا :بلا شبہ آپ نہیں جا نتے کہ انھوں نے آپ کے بعد (دین میں) کیا نئی باتیں (بدعات)نکا لی تھیں ۔"