صحيح مسلم - حدیث 5964
كِتَابُ الْفَضَائِلِ بَاب ذِكْرِ كَوْنِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمَ النَّبِيِّينَ صحيح وحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا سَلِيمٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَقَالَ بَدَلَ - أَتَمَّهَا - أَحْسَنَهَا
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5964
کتاب: أنبیاء کرام علیہم السلام کے فضائل کا بیان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا خاتم النبیین ہونا:۔ ابن مہدی نے کہا:ہمیں سلیم نے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی۔اور"اسے پورا کیا" کے بجائے"اسے خوبصورت بنایا"کہا۔