صحيح مسلم - حدیث 594
كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ السِّوَاكِ صحيح دَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ ح، وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، كِلَاهُمَا عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ» بِمِثْلِهِ وَلَمْ يَقُولُوا لِيَتَهَجَّدَ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 594
کتاب: پاکی کا بیان مسواک کرنا منصور اور اعمش دونوں نے ابو وائل سے ، انہوں نے حضرت حذیفہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا:رسول اللہ ﷺ جب رات کو اٹھتے ...... آگے سابقہ روایت کی طرح ہے لیکن انہوں نے ’’تہجد کے لیے ‘‘ کے الفاظ روایت نہیں کیے ۔