صحيح مسلم - حدیث 590

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ السِّوَاكِ صحيح حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا ابْنُ بِشْرٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ، قُلْتُ: بِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ يَبْدَأُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ بَيْتَهُ؟ قَالَتْ: «بِالسِّوَاكِ»

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 590

کتاب: پاکی کا بیان مسواک کرنا مسعر نے مقدام بن شریح سے اور انہوں نے اپنے والد سے روایت کی ، انہوں نے کہا:میں نے حضرت عائشہ ؓ سے پوچھا، میں نے کہا:نبی ﷺ جب گھر تشریف لاتے تو کس بات (کام) سے آغاز فرماتے تھے ؟انہوں نے فرمایا :مسواک سے ۔