صحيح مسلم - حدیث 575

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ وُجُوبِ غَسْلِ الرِّجْلَيْنِ بِكَمَالِهِمَا صحيح حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ»

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 575

کتاب: پاکی کا بیان (وضو میں ) دونوں پاؤں مکمل طور پر دھونا واجب ہے سہیل کے والد ابو صالح نے حضرت ابو ہریرہ ﷜ سے روایت کی ، انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ایڑیوں کے لیے آگ کا عذاب ہے