صحيح مسلم - حدیث 5739

كِتَابُ السَّلَامِ بَابُ التَّعَوُّذِ مِنْ شَيْطَانِ الْوَسْوَسَةِ فِي الصَّلَاةِ صحيح حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا سَالِمُ بْنُ نُوحٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ كِلَاهُمَا عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ بِمِثْلِهِ وَلَمْ يَذْكُرْ فِي حَدِيثِ سَالِمِ بْنِ نُوحٍ ثَلَاثًا

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5739

کتاب: سلامتی اور صحت کابیان نماز میں وسوسے والے شیطان سے پناہ مانگنا سالم بن نوح اور ابو اسامہ ،دونوں نےجریری سے ،انھوں نے ابو علااء سے ،انھوں نے عثمان بن ابی العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوئے،پھر اس طرح بیا ن کیا اور سالم بن نوح کی حدیث میں"تین بار" کا لفظ نہیں ہے۔