صحيح مسلم - حدیث 5736

كِتَابُ السَّلَامِ بَابُ جَوَازِ أَخْذِ الْأُجْرَةِ عَلَى الرُّقْيَةِ بِالْقُرْآنِ وَالْأَذْكَارِ صحيح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فَقَامَ مَعَهَا رَجُلٌ مِنَّا مَا كُنَّا نَأْبِنُهُ بِرُقْيَةٍ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5736

کتاب: سلامتی اور صحت کابیان قرآن مجید اور اذکار(مسنونہ )سے دم کرنے اور اس پر اجرت لینے کا جواز ہمیں ہشام نے اسی سند کے ساتھ،اسی طرح حدیث بیان کی،مگر اس نے کہا:ہم میں سے ایک آدمی اس کے ساتھ(جانے کے لئے کھڑا ہوگیا)ہم نے کبھی گمان نہیں کیاتھا کہ وہ دم کرسکتاہے۔