صحيح مسلم - حدیث 5711
كِتَابُ السَّلَامِ بَابُ اسْتِحْبَابِ رُقْيَةِ الْمَرِيضِ صحيح و حَدَّثَنِي الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ وَمُسْلِمُ بْنُ صُبَيْحٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ أَبِي عَوَانَةَ وَجَرِيرٍ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5711
کتاب: سلامتی اور صحت کابیان مریض پر دم کرنا مستحب ہے اسرائیل نےمنصور سے،انھوں نے ابراہیم اور مسلم بن صبیح سے،انھوں نے مسروق سے،انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی،کہا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (جب کسی مریض کی عیادت کرتے)تھے(آگے) جس طرح ابوعوانہ اور جریر کی حدیث میں ہے۔