صحيح مسلم - حدیث 5706
كِتَابُ السَّلَامِ بَابُ السُّمِّ صحيح و حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ سَمِعْتُ هِشَامَ بْنَ زَيْدٍ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يُحَدِّثُ أَنَّ يَهُودِيَّةً جَعَلَتْ سَمًّا فِي لَحْمٍ ثُمَّ أَتَتْ بِهِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِ حَدِيثِ خَالِدٍ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5706
کتاب: سلامتی اور صحت کابیان (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو) زہردینے کا واقعہ روح بن عبادہ نےکہا:ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی،کہا:میں نے ہشام بن زید سے سنا،انھوں نےکہا:میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا،وہ حدیث بیان کررہے تھے کہ ایک یہودی عورت نے گوشت میں زہرملادیا اور پھر اس(گوشت) کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پا س لے آئی،جس طرح خالد(بن حارث) کی حدیث ہے۔