صحيح مسلم - حدیث 5701
كِتَابُ السَّلَامِ بَابُ الطِّبِّ وَالْمَرَضِ وَالرُّقَى صحيح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَيْنُ حَقٌّ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5701
کتاب: سلامتی اور صحت کابیان طب،بیماری اور دم کرنا ہمام بن منبہ نے کہا:یہ احادیث جو ہمیں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ر وایت کیں،انھوں نے متعدد احادیث بیان کیں،ان میں سے ایک یہ ہے:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"نظر حق(ثابت شدہ بات) ہے۔"