صحيح مسلم - حدیث 5676

كِتَابُ السَّلَامِ بَابُ تَحْرِيمِ الْخَلْوَةِ بِالْأَجْنَبِيَّةِ وَالدُّخُولِ عَلَيْهَا صحيح و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ وَسَمِعْتُ اللَّيْثَ بْنَ سَعْدٍ يَقُولُ الْحَمْوُ أَخُ الزَّوْجِ وَمَا أَشْبَهَهُ مِنْ أَقَارِبِ الزَّوْجِ ابْنُ الْعَمِّ وَنَحْوُهُ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5676

کتاب: سلامتی اور صحت کابیان تنہائی میں اجنبی عورت کے پاس رہنے اور اس کے ہاں جانے کی ممانعت ابن وہب نے کہا:میں نے لیث بن سعد سے سنا،کہہ رہے تھے :حمو(دیور/جیٹھ) خاوند کابھائی ہے یا خاوند کے رشتہ داروں میں اس جیسا رشتہ رکھنے والا،مثلاً :اس کا چچا زاد وغیرہ۔