صحيح مسلم - حدیث 5669
كِتَابُ السَّلَامِ بَابُ إِبَاحَةِ الْخُرُوجِ لِلنِّسَاءِ لِقَضَاءِ حَاجَةِ الْإِنْسَانِ صحيح و حَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ وَكَانَتْ امْرَأَةً يَفْرَعُ النَّاسَ جِسْمُهَا قَالَ وَإِنَّهُ لَيَتَعَشَّى
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5669
کتاب: سلامتی اور صحت کابیان انسانی ضرورت کے لیے عورتوں کا باہر نکلنا جا ئز ہے ابن نمیر نے کہا:ہشام نے ہمیں اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور کہا:وہ ایسی خاتون تھیں کہ ان کاجسم لوگوں سے اونچا(نظر آتا) تھا۔(یہ بھی)کہا:آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات کا کھانا تناول فرمارہے تھے۔