صحيح مسلم - حدیث 5664
كِتَابُ السَّلَامِ بَابُ اسْتِحْبَابِ السَّلَامِ عَلَى الصِّبْيَانِ صحيح و حَدَّثَنِيهِ إِسْمَعِيلُ بْنُ سَالِمٍ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا سَيَّارٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5664
کتاب: سلامتی اور صحت کابیان بچوں کو سلام کرنا مستحب ہے اسماعیل بن سالم نے کہا :ہمیں ہشیم نے خبر دی کہا : ہمیں سیار نے اسی سند کے ساتھ خبر دی۔