صحيح مسلم - حدیث 5663
كِتَابُ السَّلَامِ بَابُ اسْتِحْبَابِ السَّلَامِ عَلَى الصِّبْيَانِ صحيح حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ سَيَّارٍ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَى غِلْمَانٍ فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5663
کتاب: سلامتی اور صحت کابیان بچوں کو سلام کرنا مستحب ہے ۔ یحییٰ بن یحییٰ نے کہا :ہمیں ہشیم نے سیارے سے خبر دی ،انھوں نے ثابت بنا نی سے ،انھوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان(انصار)کے لڑکوں کے پاس سے گزرے تو آپ نے ان کو سلام کیا ۔