صحيح مسلم - حدیث 5636

كِتَابُ الْآدَابِ بَابُ كَرَاهَةِ قَوْلِ الْمُسْتَأْذِنِ أَنَا إِذَا قِيلَ مَنْ هَذَا صحيح حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَاللَّفْظُ لِأَبِي بَكْرٍ قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا و قَالَ أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ اسْتَأْذَنْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَنْ هَذَا فَقُلْتُ أَنَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا أَنَاَ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5636

کتاب: معاشرتی آداب کا بیان اجازت طلب کرنے والے سے جب پوچھا جا ئے "کون"ہے تو جواب میں (صرف)"میں"کہنا مکروہ ہے وکیع نے شعبہ سے،انھوں نے محمد بن منکدر سے،انھوں نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہا : نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں اجازت طلب کی، آپ نے فرما یا :"یہ کو ن ہے؟ "میں نے کہا : میں ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا :" میں،میں !(سے کیا پتہ چل سکتا ہے ؟)"