صحيح مسلم - حدیث 5627

كِتَابُ الْآدَابِ بَابُ الِاسْتِئْذَانِ صحيح حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ فِي حَدِيثِهِ قَالَ أَبُو سَعِيدٍ فَقُمْتُ مَعَهُ فَذَهَبْتُ إِلَى عُمَرَ فَشَهِدْتُ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5627

کتاب: معاشرتی آداب کا بیان اجازت طلب کرنا قتیبہ بن سعید اور ابن ابی عمر نے کہا:"ہمیں سفیان نے یزید بن خصیفہ سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور ابن ابی عمر نے اپنی حدیث میں یہ اضافہ کیا:حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا:میں ان کے ہمرا اٹھ کھڑا ہوا،حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس گیا اور گواہی دی۔