صحيح مسلم - حدیث 5623
كِتَابُ الْآدَابِ بَابُ جَوَازِ قَوْلِهِ لِغَيْرِ ابْنِهِ: يَا بُنَيَّ وَاسْتِحْبَابِهِ لِلْمُلَاطَفَةِ صحيح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْغُبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا بُنَيَّ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5623
کتاب: معاشرتی آداب کا بیان کسی اور کے بیٹے کو بیٹا کہنا جائز ہے اور (اگر) شفقت کے اظہار کے لئے ہوتو مستحب ہے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا:"اے میرے بیٹے!"