صحيح مسلم - حدیث 5600
كِتَابُ الْآدَابِ بَابُ كَرَاهَةِ التَّسْمِيَةِ بِالْأَسْمَاءِ الْقَبِيحَةِ وَبِنَافِعٍ وَنَحْوِهِ صحيح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُسَمِّ غُلَامَكَ رَبَاحًا وَلَا يَسَارًا وَلَا أَفْلَحَ وَلَا نَافِعًا
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5600
کتاب: معاشرتی آداب کا بیان برے نام اور نافع(نفع پہنچانے والا) جیسے نام رکھنا مکرو ہے ۔ جریر نے رکین بن ربیع سے،انھوں نے اپنے والد سے،انھوں نے سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ،کہا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"اپنے لڑکے(غلام،خادم) کا نام رباح،یسار،افلح، اور نافع نہ رکھو۔"