صحيح مسلم - حدیث 5590
كِتَابُ الْآدَابِ بَابُ النَّهْيِ عَنِ التَّكَنِّي بِأَبِي الْقَاسِمِ وَبَيَانِ مَا يُسْتَحَبُّ مِنَ الْأَسْمَاءِ صحيح حَدَّثَنَا رِفَاعَةُ بْنُ الْهَيْثَمِ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي الطَّحَّانَ عَنْ حُصَيْنٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْكُرْ فَإِنَّمَا بُعِثْتُ قَاسِمًا أَقْسِمُ بَيْنَكُمْ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5590
کتاب: معاشرتی آداب کا بیان ابوالقاسم کنیت رکھنے کی ممانعت اور اچھے ناموں کا بیان خالد طحان نے حصین سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور "میں قاسم (تقسیم کرنے والا ) بنا کر بھیجا گیا ہوں ،تمھا رے درمیان تقسیم کرتا ہوں "کے الفا ظ ذکر نہیں کیے ۔