صحيح مسلم - حدیث 5508

كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ بَاب اسْتِحْبَابِ خِضَابِ الشَّيْبِ بِصُفْرَةٍ أَوْ حُمْرَةٍ وَتَحْرِيمِهِ بِالسَّوَادِ صحيح حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ أُتِيَ بِأَبِي قُحَافَةَ أَوْ جَاءَ عَامَ الْفَتْحِ أَوْ يَوْمَ الْفَتْحِ وَرَأْسُهُ وَلِحْيَتُهُ مِثْلُ الثَّغَامِ أَوْ الثَّغَامَةِ فَأَمَرَ أَوْ فَأُمِرَ بِهِ إِلَى نِسَائِهِ قَالَ غَيِّرُوا هَذَا بِشَيْءٍ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5508

کتاب: لباس اور زینت کے احکام سفیدبالوں کو سرخ اور زرد رنگ سے رنگنا مستحب ہے،سیاہ رنگ سے رنگنا ممنوع ہے ابوخیثمہ نے ابو زبیر سے،انھوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی،کہا:فتح مکہ کے سال یا فتح مکہ کے دن حضرت ابو قحافہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو لایاگیا،وہ آئے اور ان کے سر اور داڑھی کےبال ثغام یا ثغامہ(کے سفید پھولوں) کی طرح تھے،تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے گھر کی عورتوں کوحکم دیا،یا ان کے بارے میں(ان کےگھر کی عورتوں کو) حکم دیا گیا،فرمایا:"اس (سفیدی) کو کسی چیز(اور رنگ) سے بدل د یں۔"