صحيح مسلم - حدیث 5506

كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ بَابُ النَهْيِ عَنِ التَّزَعْفُرِ لِلرِّجَالِ صحيح حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو الرَّبِيعِ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ و قَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ التَّزَعْفُرِ قَالَ قُتَيْبَةُ قَالَ حَمَّادٌ يَعْنِي لِلرِّجَالِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5506

کتاب: لباس اور زینت کے احکام مرد کے لئے زعفران سے رنگے ہوئے کپڑے پہننے کی ممانعت یحییٰ بن یحییٰ ،ابو ربیع اور قتیبہ بن سعید نے ہمیں حدیث بیان کی۔یحییٰ نے کہا:ہمیں خبر دی اور دوسرے دونوں نے کہا:ہمیں حماد بن زید نے عبدالعزیز بن صہیب سے حدیث بیان کی،انھوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سےروایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زعفرانی رنگ(سے رنگے کپڑے پہننے) سے منع فرمایا۔قتیبہ نے کہا کہ حماد نے کہا:یعنی مردوں کو(منع فرمایا)