صحيح مسلم - حدیث 5491

كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ بَابٌ فِي النَّهْيِ عَنِ التَّخَتُّمِ فِي الْوُسْطَى وَالَّتِي تَلِيهَا صحيح و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ ابْنٍ لَأَبِي مُوسَى قَالَ سَمِعْتُ عَلِيًّا فَذَكَرَ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5491

کتاب: لباس اور زینت کے احکام درمیانی اور اس کے ساتھ والی انگلی میں انگوٹھی پہننےکی ممانعت سفیان نے عاصم بن کلیب سے،انھوں نے ابو موسیٰ(اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) کے ایک بیٹے سے روایت کی،انھوں نے کہا:میں نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا،پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مطابق روایت کی۔