صحيح مسلم - حدیث 5486

كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ بَابٌ فِي خَاتَمِ الْوَرِقِ فَصُّهُ حَبَشِيٌّ صحيح حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ الْمِصْرِيُّ أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ قَالَ كَانَ خَاتَمُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ وَرِقٍ وَكَانَ فَصُّهُ حَبَشِيًّا

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5486

کتاب: لباس اور زینت کے احکام چاندی کی انگوٹھی میں حبش کا نگینہ عبداللہ بن وہب مصری نے کہا:مجھے یونس بن یزید نے ابن شہاب سے خبر دی،کہا:مجھے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حدیث بیان کی،کہا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کانگینہ حبش کاتھا۔