صحيح مسلم - حدیث 5451
كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ بَابُ جَوَازِ اتِّخَاذِ الْأَنْمَاطِ صحيح و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ فَأَدَعُهَا
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5451
کتاب: لباس اور زینت کے احکام بچھونوں (گدوں ) کے غلاف استعمال کرنا جا ئز ہے۔ عبد الرحمن نے کہا : ہمیں سفیان نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور اور یہ اضا فہ کیا : تو میں اسے (اس کے حال پر ) چھوڑ دیتا ۔