صحيح مسلم - حدیث 5440

كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ بَابُ فَضْلِ لِبَاسِ ثِيَابِ الْحِبَرَةِ صحيح حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ قَالَ قُلْنَا لِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَيُّ اللِّبَاسِ كَانَ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ أَعْجَبَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحِبَرَةُ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5440

کتاب: لباس اور زینت کے احکام دھاری دار کپڑے پہننے کی فضیلت ہمام نے کہا : ہمیں قتادہ نے حدیث بیان کی ،کہا : ہم نے حضرت انس بن ما لک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پو چھا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کس قسم کا لباس زیادہ محبوب تھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کوزیادہ اچھا لگتا تھا ؟ انھوں نے کہا :دھاری دار (یمنی ) چادر۔