صحيح مسلم - حدیث 5414
كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ باب تحریم لبس الحریروغیر ذالک للرجال صحيح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ أَبِيهِ حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ قَالَ كُنَّا مَعَ عُتْبَةَ بْنِ فَرْقَدٍ بِمِثْلِ حَدِيثِ جَرِيرٍ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5414
کتاب: لباس اور زینت کے احکام مردوں کے لیے ریشم وغیرہ (کی مختلف اقسام )پہننا حرا م ہے ۔ معتمر نے اپنے والد(سلیمان تیمی) سے حدیث بیان کی،کہا:ہمیں ابو عثمان نے حدیث بیان کی ،کہا:ہم عتبہ بن فرقد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تھے،جریر کی حدیث کے مانند۔