صحيح مسلم - حدیث 5350

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ فَضِيلَةِ الْخَلِّ وَالتَّأَدُّمِ بِهِ صحيح حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نِعْمَ الْأُدُمُ أَوْ الْإِدَامُ الْخَلُّ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5350

کتاب: مشروبات کا بیان سر کے کی فضیلت اور اس کو سالن کے طور پر استعمال کرنا یحییٰ بن حسان نے کہا کہ ہمیں سلیمان بن بلال نے ہشام بن عروہ سے حدیث بیان کی ،انھوں نے اپنے والد سے، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا :"سالنوں میں سے عمدہ یا(فرمایا ) عمدہ سالن سرکہ ہے۔"