صحيح مسلم - حدیث 5284

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابٌ فِي الشُّرْبِ مِنْ زَمْزَمَ قَائِمًا صحيح و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ كِلَاهُمَا عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِهِمَا فَأَتَيْتُهُ بِدَلْوٍ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5284

کتاب: مشروبات کا بیان کھڑے ہوکر زمزم(کاپانی) پینا محمد بن جعفر اور وہب بن جریر دونوں نے شعبہ سے اسی سند کے ساتھ روایت کی۔دونوں کی حدیث میں ہے:میں ڈول لے کر آپ کے پاس آیا۔