صحيح مسلم - حدیث 5283
كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابٌ فِي الشُّرْبِ مِنْ زَمْزَمَ قَائِمًا صحيح و حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَاصِمٍ سَمِعَ الشَّعْبِيَّ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ سَقَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ زَمْزَمَ فَشَرِبَ قَائِمًا وَاسْتَسْقَى وَهُوَ عِنْدَ الْبَيْتِ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5283
کتاب: مشروبات کا بیان کھڑے ہوکر زمزم(کاپانی) پینا معاذ نے کہا:ہمیں شعبہ نے عاصم سے حدیث بیان کی،انھوں نے شعبی کو سنا،انھوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا،انھوں نے کہا:میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو زمزم پلایا تو آپ نے کھڑے کھڑے پیا ،آپ نے(اس وقت) پانی مانگا تھا(جب) آپ بیت اللہ کے پاس تھے۔