صحيح مسلم - حدیث 5281
كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابٌ فِي الشُّرْبِ مِنْ زَمْزَمَ قَائِمًا صحيح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرِبَ مِنْ زَمْزَمَ مِنْ دَلْوٍ مِنْهَا وَهُوَ قَائِمٌ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5281
کتاب: مشروبات کا بیان کھڑے ہوکر زمزم(کاپانی) پینا سفیان نے عاصم سے،انھوں نے شعبہ سے،انھوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زمزم کا پانی،اس کے ایک ڈول سےکھڑے کھڑے پیا۔