صحيح مسلم - حدیث 5280
كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابٌ فِي الشُّرْبِ مِنْ زَمْزَمَ قَائِمًا صحيح و حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَقَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ زَمْزَمَ فَشَرِبَ وَهُوَ قَائِمٌ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5280
کتاب: مشروبات کا بیان کھڑے ہوکر زمزم(کاپانی) پینا ابوعوانہ نے عاصم سے ،انھوں نے شعبی سے،انھوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی،کہا:میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو زم زم کا پانی پلایا تو آپ نے کھڑے کھڑے پیا۔