صحيح مسلم - حدیث 5277
كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ:فی الشُّرْبِ قَائِمًا صحيح حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَبِي عِيسَى الْأُسْوَارِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَجَرَ عَنْ الشُّرْبِ قَائِمًا
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5277
کتاب: مشروبات کا بیان کھڑے ہوکرپانی پینا ہمام نے کہا:قتادہ نے ہمیں ابو عیسیٰ اُسواری سے حدیث بیان کی،انھوں نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہوکر پانی پینے سے ڈانٹ کرروکا۔