صحيح مسلم - حدیث 5276
كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ:فی الشُّرْبِ قَائِمًا صحيح و حَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ وَلَمْ يَذْكُرْ قَوْلَ قَتَادَةَ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5276
کتاب: مشروبات کا بیان کھڑے ہوکرپانی پینا ہشام نے قتادہ سے ،انھوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے،انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی اور قتادہ کاقول ذکر نہیں کیا۔