صحيح مسلم - حدیث 5275

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ بَابُ:فی الشُّرْبِ قَائِمًا صحيح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَى أَنْ يَشْرَبَ الرَّجُلُ قَائِمًا قَالَ قَتَادَةُ فَقُلْنَا فَالْأَكْلُ فَقَالَ ذَاكَ أَشَرُّ أَوْ أَخْبَثُ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 5275

کتاب: مشروبات کا بیان کھڑے ہوکرپانی پینا سعید نے قتادہ سے،انھوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ،انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے کھڑے ہوکر پانی پینے سے منع فرمایا۔قتادہ نے کہا:ہم نے پوچھا اور(کھڑے ہوکر)کھانا؟تو(حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے) کہا:یہ زیادہ برا اورگندا(طریقہ) ہے۔